صحت

ہاضمہ بہتر،وزن کم ،بند ناک کھولنے کیلئے یہ چند دانے استعمال کریں اور ڈاکٹروں کے پاس جانے سے چھٹکارا پائیں،استعمال واحد شرط

ملتان(سی ایم لنکس)کھانے میں لذت کا اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ مرچ کھانے کی خواہش میں بھی اضافہ کرتی ہے ، گھر کے باورچی خانے سے بڑے بڑے ہوٹل والے اور خوانچہ فروش بھی کھانوں میں کالی مرچ کا.

قبض اور گیس جیسے مسائل سے تنگ ہیں تو یہ ادویات سے قبل یہ عام چیز استعمال کرکے دیکھیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)میتھی ایک عام دستیاب بوٹی یا یوں کہہ لیں سبزی ہے جو اکثر افراد آلو کے ساتھ بنانا پسند کرتے ہیں یا بچوں کو دودھ پلانے والی مائیں اس کا استعمال کرتی ہیں۔مگر کیا آپ کو پتا ہے.

وزن بڑھنا مردوں کی نسبت خواتین کے لئے زیادہ خطرناک ہوتا ہے، سائنسدانوں نے خبردار کردیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹاپا مردوخواتین دونوں کے لیے خطرناک یکساں خطرناک خیال کیا جاتا ہے تاہم اب سائنسدانوں نے اس کے برعکس انکشاف کرتے ہوئے موٹاپے کی شکار خواتین کو انتہائی بری خبر سنا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق.

کیا موٹاپے سے نجات کیلئے ڈائٹنگ اچھا آپشن ہے ؟ جانیں طبی سائنس کیاکہتی ہے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)جسمانی وزن کم کرنے کے لیے کھانا چھوڑ دینا یا ڈائٹنگ کے نتیجے میں مسلز کی کمزوری اور توند کی چربی بڑھنے کا خطرہ طویل المعیاد مدت میں بڑھتا ہے۔یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق.

اگر آپ کو لوبیا میں چھپے فوائد معلوم ہو جائیں تو آپ آج کے بعد اسے سونے کے بھائو خریدکر بھی استعمال کریں ۔۔

لندن(نیوز ڈیسک) ویسے تو سبزیوں کا استعمال انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے اور ساتھ ہی کئی بیماریوں سے بھی نجات دلاتا ہے جن میں لوبیا اور پھلیوں کا روز مرہ کی خوراک میں استعمال مزید حیرت انگیز.

زیادہ سونا قلب اور دماغی امراض کا موجب بن سکتاہے، ماہرےن طب

کیلیفورنیا :امریکہ کی ایک طبی تنظیم کی طرف سے کی گئی تحقیق میں کہاگیاہے کہ ضر و رت سے زیادہ سونا امراض قلب اور دماغی امراض کا موجب بن سکتاہے۔ یہ تحقیق کیلی یونیورسٹی کے امراض قلب کے پروفیسرڈاکٹرچون شینگ.

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں دبنگ ایکشن ملاوٹی دود ھ ، مضر گوشت سمیت عوام کو کیا کھلایا جانے کی تیاری کی جارہی تھی ؟

لاہور () پنجاب فو ڈاتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیمز نے لاہور میںکاروائی کرتے ہوئے مضر صحت گوشت،بیمار اور لاغر مرغیوں کی موجودگی پر6 چکن سیل پوائنٹس،ملاوٹی دودھ فروخت کرنے پر 3 ملک پوائنٹس سیل کر دیے گئے ۔جبکہ غیر معیاری.

کھانسی کا سیرپ ’’سینکوس ‘‘کا استعمال فوری طور پر روک دیں کیونکہ ۔۔!

کراچی (نیو زڈیسک)انٹرنیشنل دوا ساز کمپنی نوارٹس فارما نے کھانسی کے سیرپ”سینکوس“ کو مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور مریضوں کوفوری طور پر دوا کا استعمال روکنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق.

سردیوں کی 10بیماریاں اور بچاﺅ کے آسان گھریلو ٹوٹکے

لاہور(نیوزڈیسک) سردیاں سب کا پسندیدہ موسم ہوتا ہے کیونکہ اس میں گرمیوں کی نسبت پسینہ اور جسمانی بو سے جان چھوٹ جاتی ہے۔ جبکہ اگر اسی تصویر کا دوسرا رخ دیکھا جائے تو جلد کا پھٹنا، کھال تبدیل ہونا، کھانسی،.

تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

صحت