جاوید آفریدی:ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کی کٹ کی تقریب رونمائی

لاہور : ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کی کٹ کی تقریب رونمائی
لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کے اسپانسر ہائیر پاکستان کی جانب سے تقریب کا اہتمام

لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کو ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے . جاوید آفریدی

لاہور : امید ہے ہاکی ٹیم ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی. جاویدآفریدی

لاہور: کٹ رونمائی میں پی ایچ ایف عہدیدان اور پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت

لاہور: اسپانسرشپ اور سپورٹ پر جاوید آفریدی اور ہائیر پاکستان کے شکر گزار ہیں , خالد سجاد کھوکر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن

لاہور: ورلڈکپ میں ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید یے. کپتان محمد رضوان سینیر

لاہور: تقریب میں ہاکی ٹیم کے لیے ساحر علی بگا کا تیار کردہ اینتھم بھی پیش کیا گیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

صحت