بھارتیوں نے واہگہ بارڈر پر ایشیا کا سب سے بڑا جھنڈا لگا دیکھا تو ان کی کیا حالت ہوئی؟

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان نے واہگہ بارڈر پر دنیا کا آٹھواں بڑا جھنڈا لگایاتو بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں، بھارتیو ں نے اسے سیکیورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئے پاکستان سے احتجاج کرنے کا مطالبہ کیا، تاہم بھارتیوں کا کہنا تھا کہ اس جھنڈے سے بھارت کو شہر امرتسر پورا دکھائی دیتا ہے ممکن ہے اس جھنڈ ے میں کوئی کیمرہ وغیر ہ نصب ہوم دراصل بھارتی

خوفزدہ ہیں اور کچھ جیلس بھی ہیں کیونکہ بھارتیوں کا اپنا لگایا گیا بڑا جھنڈا کچھ ہی دن میں پھٹ گیا تھا، بھارتیو ں کے رونے دھونے کی ویڈیو دیکھیں:



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
تازہ ترین خبریں

دلچسپ و عجیب

صحت